سیاستفرانس کے روشنیوں کے میلے میں شریک ہوئے لاکھوں افراد To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست26.03.201926 مارچ 2019ہر سال فرانسیسی شہر لیون میں روشنی کے میلے میں تقریبا چالیس لاکھ افراد شرکت کرتے ہیں۔ اس دوران شہر میں برقی قمقموں کی شاندار نمائش کے ساتھ ساتھ شاہراہوں پر رقص و موسیقی کی محفلیں سجتی ہیں۔ یہ سحر انگیز ماحول لے جاتا ہے ایک جادوئی دنیا میںhttps://p.dw.com/p/3Fg63اشتہار