معاشرہفرانسفرانسیسی خواتین کو ہمت دیتا ایک مقدمہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہفرانس17.10.202417 اکتوبر 2024فرانس میں نشہ آور مواد کھلانے کے بعد ایک فرانسیسی خاتون کا ریپ کیا گیا تھا اور انہوں نے اب انصاف کے لیے آواز بلند کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ژیژل پیلیکو کیس نے انہیں ایسا کرنے کی ہمت دی۔ https://p.dw.com/p/4lro0اشتہار