You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
فاطمہ نازش
فاطمہ نازش کے فیچر سیکشن پر جائیں
فاطمہ نازش کے فیچر
آپریشنل ٹیم کا حصہ بننے والی کے پی کے پولیس کی اولین خاتون اے ایس پی
گزشتہ کچھ برسوں میں پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس میں خواتین کی تعداد بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون اے ایس پی کو آپریشنل ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
پشاور کی 'راکٹ بسیں'
کیا آپ پشاور کی 'راکٹ بسوں' میں سفر کرنا پسند کریں گے؟ فاطمہ نازش کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
گل چاہت کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر
گل چاہت نے پاکستان کیوں چھوڑا اور جرمنی میں ان کی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ ہماری خصوصی رپورٹ
فاطمہ نازش کی تحریریں سیکشن پر جائیں
فاطمہ نازش کی تحریریں
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ اور اس پر ردعمل
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ اور اس پر ردعمل
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں واقع پاکستانی قونصل خانے پر افغانستان کا پرچم اٹھائے ہوئے باشندوں کی جانب سے پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اپنے مستقبل کے حوالے سے کن خدشات کا شکار ہیں؟ آئیے جانتے ہیں فاطمہ نازش کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان، رجسٹریشن کارڈز کی مدت میں توسیع پر افغان مہاجرین کے تاثرات
پاکستان، رجسٹریشن کارڈز کی مدت میں توسیع پر افغان مہاجرین کے تاثرات
اقوام متحدہ کے ادرہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق پاکستان میں اس وقت تیرہ لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں۔ تیس جون کو پی او آر کارڈ کی مدت کے خاتمے کے بعد بھی پاکستان میں مزید ایک برس قیام کی مہلت ملنے پر یہ افغان مہاجرین خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن وہ اس مسئلے کا مستقل حل بھی چاہتے ہیں۔
پاکستان میں توانائی کا بحران، کیا حل سولر سسٹم ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں توانائی کا بحران، کیا حل سولر سسٹم ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کی خاطر کیا سولر سسٹم واقعی مدد گار ہو سکتا ہے؟ دو سو تا آٹھ سو یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والے گھرانے میں سولر سسٹم لگوانے کا خرچہ کتنا آتا ہے، جانیے پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
سکھ فوجیوں کی بہادری کا نشان، سرہ گڑھی پوسٹ
سکھ فوجیوں کی بہادری کا نشان، سرہ گڑھی پوسٹ
سطح سمندر سے تقریباً چھ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع اورکزئی سمانہ کا علاقہ قیام پاکستان سے پہلے برطانوی فوج کے لیے دفاعی لحاظ سے انتہائی اہمیت رکھتا تھا۔ آج یہ مقام دنیا بھر کے سکھوں کے لیے جرآت اور بہادری کی یادگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ فاطمہ نازش کی ویڈیو رپورٹ
جمرود قلعہ، سکھوں کے عظیم جرنیل کی یادگار
جمرود قلعہ، سکھوں کے عظیم جرنیل کی یادگار
جمرود فورٹ کی تعمیر سکھ جرنیل ہری سنگھ نلوہ کا خواب تھی۔ وہ اس قلعے سے افغانستان کے حالات کا جائزہ لے کر افغانستان تک سکھ سلطنت کا دائرہ کار بڑھانا چاہتے تھے لیکن وقت نے انہیں مہلت نہ دی اور اس قلعے کا دفاع کرتے ہوئے انہوں نے جان دے دی۔
قلعہ شب قدر اور اس کا ایک صدی سے قید دروازہ
قلعہ شب قدر اور اس کا ایک صدی سے قید دروازہ
خیبر پختونخوا کا شب قدر فورٹ سکھوں کے شاندار دور حکمرانی کی ایک مثال ہے۔ مگر اس قلعے کا کبھی داخلی دروازہ، سو برس قید کی سزا بھگت رہا ہے۔ فاطمہ نازش کی ویڈیو رپورٹ
مزید مواد دیکھیں
ہوم پیج پر جائیں