You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
غزہ پٹی
موضوع
غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
غزہ کی لڑائی کا تیسرا دن، ہلاکتوں کی تعداد کم از کم تیس
غزہ کی لڑائی کا تیسرا دن، ہلاکتوں کی تعداد کم از کم تیس
غزہ پٹی کے علاقے پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں جبکہ فلسطینیوں کے فائر کردہ راکٹ یروشلم کے نواح تک پہنچنے لگے ہیں۔
کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ پراسرائیل میں مظاہرہ
کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ پراسرائیل میں مظاہرہ
رپورٹ پر اگلے ہفتے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
غزہ پٹی کے مفلوج آوارہ جانوروں کے لیے مدد
غزہ پٹی کے مفلوج آوارہ جانوروں کے لیے مدد
غزہ پٹی کا علاقہ غربت اور مسائل سے گھرا ہوا ہے۔ ایک ایسا علاقہ جہاں کے رہائشیوں کے لیے مشکلات کی بہتات اور مواقع انتہائی محدود ہیں وہاں کچھ نوجوان ایسے لاوارث جانوروں کی مدد کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں جو معذور ہو جاتے ہیں۔
اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر ’آہنی دیوار‘ مکمل کر لی
اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر ’آہنی دیوار‘ مکمل کر لی
ہ ’آہنی دیوار‘ حماس کے جنگجوؤں کو اسرائیلی علاقے میں داخل ہونے کے لیے سرنگوں کا استعمال کرنے سے بھی روکے گی۔
غزہ میں حماس کا گارڈین لاء، خواتین کے لیے مشکلات کا باعث
غزہ میں حماس کا گارڈین لاء، خواتین کے لیے مشکلات کا باعث
غزہ میں اگر کوئی بھی خاتون تنہا باہر جانا چاہے تو اسے اپنے سرپرست مرد سے اجازت لینا ہوتی ہے۔
اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک
اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک
مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک 20 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا۔
اشتہار