معاشرہعنایت ٹائیگر: ٹانگ کھو گئی مگر عزم نہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمدثر شاہ19.01.201819 جنوری 2018ڈیرہ غازی خان بم ڈسپوزل یونٹ کے انچارج عنایت خان عرف ٹائیگر کا مشغلہ اور ڈیوٹی دہشت گردوں کے بارود اور بموں کو ناکارہ بنانا ہے۔ ان پر دہشت گردوں نے کئی مرتبہ حملے بھی کیے، لیکن ٹائیگر کے عزم کو نہیں توڑ سکے۔https://p.dw.com/p/2rBDYاشتہار