معاشرہموریطانیہشدت پسندی کے خلاف موریطانیہ کی خواتین فعال ہو گئیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہموریطانیہ21.08.202421 اگست 2024موریطانیہ کے معاشرے میں مورچیڈیٹس خواتین تاریخی طور پر انتہائی اہم کردار کی حامل رہی ہیں۔ تاہم گزشتہ تین برس سے یہ خواتین شدت پسندانہ نظریات کی تبلیغ کرنے والے جہادیوں سے مکالمے میں مصروف ہیں تاکہ اپنے سماج میں کمزور طبقوں کو بچایا جا سکے۔ https://p.dw.com/p/4jiQRاشتہار