سائنسعالمیسورج کیسے کام کرتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعالمی10.04.202410 اپریل 2024سورج زمین پر تمام تر زندگی کی ضمانت ہے۔ اسی ستارے کی بدولت زمین گرم ہے اور روشن بھی۔ سورج کے مرکز میں ہائیڈروجن عمل ایتلاف کے ذریعے ہیلیم میں بدلتا ہے۔ آئیے سمجھیں کہ سورج میں کیا ہوتا رہتا ہے۔ https://p.dw.com/p/4ebrLاشتہار