1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سفر و سیاحتسوئٹزرلینڈ

سوئٹزرلینڈ کا خطرناک ترین بس روٹ

27 ستمبر 2024

سوئٹزرلینڈ میں ڈیبورانس جانے والی سڑک انتہائی تنگ اور گھمبیر ہے۔ اس کے علاوہ لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ بھی رہتا ہے۔ بس ڈرائیوروں اور مسافروں کے لیے اس پر سفر ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن تجربہ ہوتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4l9L4