سعودی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو ارسال کردہ ايک خط میں شکایت کی تھی کہ عمرے کے ويزے پر آنے والے پاکستانی مکہ اور مدينہ ميں بھيک مانگتے پکڑے گئے ہيں۔ اس کے بعد پاکستانی حکومت نے کچھ مشتبہ بھکاریوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔