1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

23 اکتوبر 2016

پاکستانی تارکین وطن نے جرمنی سے ملک بدری کے خلاف دارالحکومت برلن کی شاہراہوں پر مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے اس دوران تین کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور یہ احتجاج برلن کے معروف برانڈنبرگ دروازے پر ختم ہوا۔

https://p.dw.com/p/2RaTx