معاشرہپاکستانسانپوں کا کرتب دکھانے کی دم توڑتی روايت To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان05.03.20245 مارچ 2024پاکستان اور بالخصوص صوبہ سندھ ميں چند قبيلے عرصہ دراز سے سانپوں کا کرتب دکھانے کے کام ميں مہارت رکھتے ہيں۔ تاہم اب وقت کے ساتھ يہ روايت دم توڑتی جا رہی ہے۔ کچھ لوگ اسے جانوروں پر ظلم کی نگاہ سے بھی ديکھتے ہيں۔https://p.dw.com/p/4dBynاشتہار