سائنسجنوبی کوریاسامسنگ کو دنیا کی بڑی ٹیک کمپنی بنانے والا شخص - لی کُن ہیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسجنوبی کوریا24.07.202124 جولائی 2021برسوں سامسنگ کے سی ای او رہنے والے لی کن ہی نے جنوبی کوریا کی ایک فیملی کمپنی کو دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی بنایا، اور خود ملک کے امیر ترین شخص بھی بنے۔ اکتوبر سن 2020 میں لی کُن ہی کا 78 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔https://p.dw.com/p/3xzKaاشتہار