1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زیر سمندر زلزلے کو ریکارڈ کرنا

21 مئی 2018

زمین پر آنے والے زلزلوں کی تفصیلات زلزلے کی پیمائش کے مراکز میں درج ہو جاتی ہیں تاہم سمندروں میں اتنے بڑے پیمانے پر ایسا کرنا ممکن نہیں۔ اب اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے انجینیئرز، ریسرچرز اور کمپیوٹر ماہرین کی ایک ٹیم نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے، جس کے ذریعے زیر سمندر زلزلے کا پتا چلانے کے ساتھ ساتھ اسے ریکارڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2y4HU