تصویر: Privat زنیرہ رفیع اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی زنیرہ رفیع نے ابلاغیات کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ وہ فری لانس صحافی کے طور پر ماحولیاتی مسائل، سماجی موضوعات اور انسانی حقوق کے علاوہ حقوق نسواں جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔