You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جدہ میں یوکرین امریکہ مذاکرات، صدر زیلنسکی پرامید
بات چیت میں یوکرین اور امریکہ کے درمیان نایاب معدنیات کے معاہدے اور روس یوکرین جنگ کو ختم کرانے پر غور کیا جائے گا۔
امریکہ نے روس پر سائبر حملے کیوں روکے؟
امریکہ نے روس کے خلاف جارحارنہ سائبر حملے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یعنی اب وہ روسی سائبر حملوں کا دفاع تو کرے گا لیکن روس کے خلاف جارحانہ سائبر کارروائیاں نہیں کی جائیں گی۔ اس پیش رفت کے دنیا پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟
ایران، روس اور چین کی بحری افواج مشترکہ فوجی مشقیں کریں گی
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ان مشقوں کا مقصد ’’خطے میں سکیورٹی کو بہتر کرنا ہے۔‘‘
یوکرین پر مزید 100 سے زائد روسی ڈرون حملےہوئے، کییف
کییف کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جارہا ہے کہ گزشتہ شب روس نے یوکرین پر ایک سو سے زائد ڈرون حملے کیے۔
یوکرین پر تازہ روسی حملے، کم ازکم چودہ افراد ہلاک
یوکرینی وزارت داخلہ کے مطابق مشرقی شہر ڈوبروپیلیا پر روسی حملوں میں پانچ بچوں سمیت گیارہ افراد مارے گئے۔
شام میں تشدد کی لہر جاری، پانچ سو سے زائد افراد ہلاک
ملکی عبوری حکومت اور معزول صدر اسد کے حامیوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 340 سے زائد شہریوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
ٹرمپ نے یوکرین کے لیے فوجی امداد روکنے کا حکم جاری کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو امریکی فوجی امداد کو عارضی طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔
یوکرین، برطانیہ اور فرانس سیزفائر پلان تیار کرنے پر متفق
روسی یوکرینی جنگ میں سیزفائر کے لیے برطانیہ، فرانس اور یوکرین مل کر ایک جنگ بندی منصوبے پر کام کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
’ٹرمپ نے یوکرین کی امداد کم کی تو روس جیت جائے گا‘
یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد میں کٹوتی روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یوکرین کے خلاف جنگ میں فتح کے قریب لے جا سکتی ہے۔
’آپ تنہا نہیں‘: ٹرمپ سے تکرار کے بعد یورپ زیلنسکی کا حامی
صدر ٹرمپ اور صدر زیلنسکی کے مابین وائٹ ہاؤس میں ہونے والی گرما گرم بحث پر کئی لیڈران کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
ٹرمپ زیلنسکی ملاقات: 'بے عزتی' کس کی ہوئی؟
کسی نے یہ نہیں سوچا تھا کہ دو اتحادی ممالک کے رہنما ایک دوسرے پر میڈیا کے سامنے اس طرح انگلیاں اٹھائیں گے۔
ٹرمپ اور زیلنسکی میں گرما گرمی، کس نے کس کو کیا کہا؟
صدر ٹرمپ نے زیلنسکی پر الزام لگایا کہ وہ امن نہیں چاہتے۔ صدر زیلنسکی نے امن مذاکرات کے لیےسکیورٹی گارنٹی کا مطالبہ کیا۔
یوکرین میں روسی مداخلت کے تین سال مکمل، مغربی لیڈر کییف میں
یوکرینی صدر نے جنگ کے دوران مزاحمت اور بہادری دکھانے پر یوکرینی عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔
جرمنی کی معاشی قسمت کیسے بدلی؟
سابقہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
یوکرین پر تنقید کرنے کی وجہ سے روس کی صدر ٹرمپ کی تعریف
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وہ سن 2022 میں صدر ہوتے تو تقریباً تین سال کی لڑائی ''کبھی شروع ہی نہ ہوتی۔‘‘
یورپی یونین کا روس کے خلاف پابندیوں کے 16ویں پیکج پر اتفاق
بلاک کی جانب سے نئی پابندیوں کا پیکج یوکرین پر روسی حملے کا تیسرا سال مکمل ہونے سے محض تین دن قبل متعارف کرایا گیا ہے۔
فیکٹ چیک: روس، جرمن انتخابات پر کس طرح اثر انداز ہو رہا ہے؟
روسی غلط معلومات کی مہم کتنی کامیاب ہے اور کون سی جماعتیں ان سے فائدہ اٹھاتی ہیں؟
یوکرین جنگ: امریکی، روسی وزرائے خارجہ کی ریاض میں آج میٹنگ
اس اہم بات چیت میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی مدعو نہیں ہیں۔
یوکرین پر یورپی رہنماؤں کا آج ہنگامی سربراہی اجلاس
یورپی رہنما یوکرین کی تازہ ترین صورتحال پر پیر کو پیرس میں بات چیت کریں گے۔
یورپی سلامتی سے متعلق کلیدی ممالک کی سمٹ پیر کو فرانس میں
فرانسیسی صدر ماکروں پیر سترہ فروری کو یورپی سلامتی سے متعلق کلیدی ممالک کے رہنماؤں کی ایک سمٹ کی میزبانی کریں گے۔
روسی امریکی مذاکرات سے قبل روسی وزیر خزانہ سعودی عرب میں
یوکرینی جنگ سے متعلق سعودی عرب میں روسی امریکی مذاکرات سے قبل روسی وزیر خزانہ آج اتوار کے روز سعودی عرب میں ہیں۔
ذاتی اقتدار کے تحفظ کے لیے سیاسی مخالفین پر ظلم و جبر
ڈاکٹر مبارک علی
جب بھی کسی ملک میں استبدادی نظام قائم ہوتا تو سب سے پہلے اُس کو یہ فکر ہوتی ہے کہ نظام کے خلاف کوئی سازش نہ ہو۔
'یورپی مسلح افواج' کی تشکیل کا وقت آ گیا ہے، زیلنسکی
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں یوکرینی صدر نے ’’یورپی مسلح افواج‘‘ کی تشکیل پر زور دیا۔
روسی-یوکرینی جنگ میں بھارتی ریکروٹس کے خوفناک تجربات
متعدد بھارتیوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں دھوکے سے روس بلایا گیا اور زبردستی یوکرین جنگ میں جھونک دیا گیا۔
روس کے یوکرین پر سینکڑوں نئے ڈرون حملے
یوکرینی حکام کا دعویٰ ہے کہ روس نے گزشتہ رات یوکرین پر 139 ڈرون حملے کیے۔
روس اور امریکہ کے مابین یوکرین کے معاملے پر رسہ کشی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے بارے میں بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔
يورپی يونين کی دفاعی پاليسی کيا ہو گی؟
يورپی يونين کے رہنما دفاعی امور پر تبادلہ خيال کے ليے برسلز ميں ملاقاتیں کر رہے ہيں۔ روس سے لاحق خطرات کے پيش نظر بلاک کا ايک موقف پر يکجا ہونا لازمی ہے اور يہ بھی کہ برطانيہ کو کسی نہ کسی طرح اس عمل کا حصہ بنايا جائے۔ تاہم اتفاق رائے تک پہنچنا ايک بڑا چيلنج ہے۔
یوکرین میں روسی حملے، متعدد ہلاکتیں
روسی فورسز نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب یوکرین کے مختلف حصوں میں میزائل، گلائیڈ بموں اور ڈرونز سے حملے کیے۔
روس نے 757 یوکرینی فوجیوں کی لاشیں واپس کر دیں
دوسری جانب روس نے کہا ہے کہ وہ نیٹو اتحاد کو بحیرہ بالٹک میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
ایٹمی طاقتوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے، شوئیگو
روس کی جوہری طاقت دراصل اپنے قریبی اتحادیوں کو تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے۔
امریکہ: عدالت نے پیدائشی حق شہریت پر ٹرمپ کے حکم کو روک دیا
امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے صدر ٹرمپ کے حکم پر عارضی طور پر روگ لگا دی ہے۔
ایران اور روس مغربی ممالک کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش میں!
ایران اور روس مغربی پابندیوں کے نقصانات کو کم کرنے کی خاطر قریبی تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ حلقوں کے مطابق یہ دونوں ممالک مغربی ممالک کو چیلنج کرنے کی تیاری میں ہیں۔ یوکرین جنگ میں روس کو سب سے زیادہ اسلحہ فراہم کرنے والا ملک ایران ہی ہے۔
یوکرینی بفر زون میں جرمن فوجیوں کی تعیناتی ممکن، وزیر دفاع
جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس کے مطابق یوکرینی جنگ میں مستقبل کے کسی بفر زون میں جرمن فوجیوں کی تعیناتی ممکن ہو سکتی ہے۔
یوکرینی جنگ: مذاکرات صرف امریکہ اور روس کے مابین، روسی مشیر
روسی صدر پوٹن کے ایک مشیر نے کہا ہے کہ یوکرینی تنازعے سے متعلق مذاکرات میں صرف امریکہ اور روس کو شامل ہونا چاہیے۔
یوکرین نے ترک اسٹریم گیس پائپ لائن پر حملے کیے، روسی الزام
ماسکو کی جانب سے یوکرین پر ترک اسٹریم گیس پائپ لائن کے بنیادی ڈھانچے پر ڈرون حملے کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
کرسک میں دو شمالی کوریائی فوجی گرفتار کیے، یوکرین
یوکرین کا کہنا ہے کہ کرسک خطے میں روسی جانب سے لڑنے والے دو شمالی کوریائی فوجی گرفتار کیے گئے ہیں۔
روس کی نظریں سوڈان میں سونے کے ذخائر پر لگی ہیں، امریکہ
افریقی ملک سوڈان کا یہ بحران دراصل دنیا کی سب سے بڑی نقل مکانی اور بھوک و افلاس کا سبب بھی بنا ہے۔
یوکرین نے روسی علاقے کرسک پر بڑا فوجی حملہ شروع کر دیا
یوکرینی فوج نے مغربی روسی علاقے کرسک پر ایک نئے اور بڑے جنگی حملے کا آغاز کر دیا ہے۔
آٹھ امریکی ساختہ میزائل مار گرانے کا روسی دعویٰ اور دھمکی
روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکہ کے فراہم کردہ اور یوکرین کی طرف سے فائر کیے گئے آٹھ میزائل مار گرائے ہیں۔
جرمن عوام کی اکثریت یوکرین میں امن فوج کی تعیناتی کی حامی
جرمن عوام کی اکثریت اس امکان کی حامی ہے کہ روسی یوکرینی جنگ کے تناظر میں یوکرین میں ایک امن فورس تعینات کی جانا چاہیے۔
پوٹن کے پچیس برسوں میں کیا کیا ہوا؟
سن 2000 کی سال نو کی تقریبات کے موقع پر ہی ولادیمیر پوٹن نگران صدر بنائے گئے تھے۔
روس مسافر طیارے کے حادثے کی مکمل ذمہ داری قبول کرے، علی یوف
آذربائیجانی صدر نے ماسکو سے آذربائیجان ائیر لائن کے طیارے کی تباہی کے ذمہ داروں کو سزائیں دینے کا مطالبہ بھی کیا۔
پوٹن نے مسافر طیارے کے حادثے پر آذربائیجان سے معافی مانگ لی
کریملن کے مطابق روسی صدر نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے اس المناک واقعے کے روسی فضائی حدود میں پیش آنے پر معافی مانگی۔
اہلکاروں کو قتل کرنے کی یوکرین کی سازش ناکام بنا دی گئی، روس
ماسکو کا کہنا ہے کہ اس سازش کے سلسلے میں چار روسی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کئی یوکرینی شہروں اور انرجی سسٹم پر بڑے روسی میزائل حملے
روس نے یوکرین کے کئی شہروں اور توانائی کے ملکی نظام پر بہت سے کروز اور بیلسٹک میزائلوں سے نئے حملے کیے ہیں۔
زیلنسکی کو شولس پر تنقید کے بجائے شکر گزار ہونا چاہیے، رُٹے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رُٹے نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کی جرمن چانسلر اولاف شولس پر تنقید حق بجانب نہیں ہے۔
یوکرین کا روسی شہر کازان پر ڈرون حملہ
يوکرين نے روسی حدود ميں سرحد سے ايک ہزار کلوميٹر کے فاصلے پر واقع کازان شہر پر ايک بڑا حملہ کيا۔
ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا خیر مقدم کریں گے، پوٹن
کریملن کے رہنما نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے فوجیوں نے میدان جنگ میں بالادستی حاصل کی۔
روس: سینیئر فوجی جنرل کا مشتبہ قاتل گرفتار
روس کا کہنا ہے کہ سینیئر جنرل ایگور کیریلوف اور ان کے معاون کے قتل کے الزام میں ایک ازبک شہری کو حراست میں لیا گیا ہے۔
روس کی طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی تیاری
روسی پارلیمان کے ایوان زیریں سے منظور کردہ بل کے قانون بن جانے کے بعد طالبان ماسکو کی دہشت گردی کی فہرست سے نکل جائیں گے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ