یورپروس بالٹک ریاستوں تک نیٹو کا زمینی رابطہ کس طرح کاٹ سکتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ13.09.202313 ستمبر 2023اگر روس سوالکی گیپ نامی زمینی راستے کو بند کر دیتا ہے تو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا بالقان ریاستوں کے لیے زمینی رابطہ منقطع ہو جائے گا۔ اور یہی چیز بالقان ریاستوں لیتھوینیا، لیٹویا اور ایسٹونیا کے لیے باعث پریشانی ہے۔https://p.dw.com/p/4WH2tاشتہار