You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
رافعہ اعوان
رافعہ اعوان کے فیچر سیکشن پر جائیں
رافعہ اعوان کے فیچر
کیا آپ پانچ سو روپے میں برنس روڈ سے کھانا کھا سکتے ہیں؟
واقع برنس روڈ ويسے تو قديم عمارات اور ثقافتی اہميت کے ليے بھی جانا جاتا ہے مگر شہر کی پہچان کے حامل پکوان بھی اس علاقے کی کشش ميں چار چاند لگا ديتے ہيں۔ اور يہ مليں گے آپ کو برنس روڈ کی مشہور فوڈ اسٹریٹ پر۔ اگر آپ کراچی میں ہیں اور آپ کو بھوک لگی ہے، تو يہاں آپ کم قيمت میں بھی اپنا پیٹ بھر سکتے ہیں، وہ بھی ذائقوں سے پھرپور پکوان کے ساتھ۔ ڈی ڈبليو کی رافعہ اعوان آج ايک دلچسپ مشن پر نکلی ہيں۔
سندھ آرکائیو کے تاریخی ریکارڈز
سندھ آرکائیو میں کئی سو سال پرانے دستاویزات کو محفوظ کیسے کیا جاتا ہے؟ دیکھیے، رافعہ اعوان کی اس رپورٹ میں۔
رافعہ اعوان کی تحریریں سیکشن پر جائیں
رافعہ اعوان کی تحریریں
پاکستانی ہندوؤں کا جشن ، نوراتری
پاکستانی ہندوؤں کا جشن ، نوراتری
نوراتری، نو دنوں پر مشتمل ہندو مذہبی تہوار کراچی کے شری سوامی نارائن مندر میں منایا جا رہا ہے۔ آئیے رافعہ اعوان سے جانیں تفصیلات۔
’’اب دلہن گھر پر تیار ہوگی، مگر کسی اور کے‘‘
’’اب دلہن گھر پر تیار ہوگی، مگر کسی اور کے‘‘
پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی خواتین برائیڈل میک اپ کی خاطر ہوم بیسڈ میک اسٹوڈیوز کو ترجیح دے رہی ہیں۔ یوں دلہنوں کو نہ تو دو ماہ قبل کسی بیوٹی پارلر میں بکنگ کروانی پڑتی اور نہ ہی پانی کی طرح پیسہ بہانا پڑتا ہے۔ رافعہ احسن کی رپورٹ
کبھی میں گھر پر بوجھ تھا لیکن اب گھر چلاتا ہوں، ذیشان
کبھی میں گھر پر بوجھ تھا لیکن اب گھر چلاتا ہوں، ذیشان
ایک وقت تھا جب ریکٹس کی بیماری میں مبتلا ذیشان اپنی معذوری کی وجہ سے اپنے ہی گھرانے پر بوجھ گئے تھے لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری اور سخت مشکلات کے باوجود کچھ کر گزرنے کی ٹھانی۔ اب ذیشان اپنے گھر والوں کی کفالت کر رہے ہیں۔ بچوں میں ہڈیوں کا نرم اور کمزور ہونے کی بیماری کو ریکٹس کہتے ہیں۔ عام طور پر وٹامن ڈی کی شدید اور طویل مدتی کمی رکٹس کا سبب بن سکتی ہیں۔
جہیز اور زیور کے بغیر شادی کرنا اب آسان
جہیز اور زیور کے بغیر شادی کرنا اب آسان
پاکستان میں جہاں جہیز اور قیمتی زیورات جہاں شادی کا ایک اہن حصہ بن چکی ہیں وہیں والدین اپنی اولاد کی آسان شادی کے لیے پریشان رہتے ہیں۔ اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے نوید نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر آسان شادی کی مہم کا آغاز کیا اور پیغام دیا کہ گھر بسانا ہو تو بغیر قیمتی زیورات اور جہیز کے بھی بسایا جا سکتا ہے۔ نوید اس پلیٹ فارم سے کئی شادیاں کروا چکے ہیں اور دن بہ دن یہ کمیونٹی بڑھتی جا رہی ہے۔
عورت مارچ کے حامی پاکستانی مرد
عورت مارچ کے حامی پاکستانی مرد
پاکستان میں معاشی انصاف کے لیے کوشاں خواتین کو مردوں کی حمایت تو حاصل ہے مگر آٹے میں نمک کے برابر۔
شادی کے جوڑے پر لاکھوں لگانے کے بجائے سستا حل
شادی کے جوڑے پر لاکھوں لگانے کے بجائے سستا حل
بڑھتی مہنگائی میں بیش قیمت عروسی ملبوسات شادی کا ایک بڑا خرچہ ہوتے ہیں۔ مگر کراچی میں اس کا ایک بہت ہی قابل عمل حل سامنے آیا ہے، جو مقابلتاﹰ بہت کم خرچ بھی ہے اور ماحول کے لیے بھی مفید۔ رافعہ اعوان کی ویڈیو رپورٹ
مزید مواد دیکھیں
ہوم پیج پر جائیں