ماحولایتھوپیادرخت کی جان انسانی جان جتنی قیمتی؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولایتھوپیا14.10.202414 اکتوبر 2024ایتھوپیا میں ایک نسلی گروہ یونیسکو کی جانب سے ورثہ قرار دیے گئے ایک جنگل کی حفاظے کے لیے اپنی روایات کا استعمال کر رہا ہے۔ گیڈیو برادری میں درخت کاٹنے پر کسی شخص کو برادری سے نکال دینے تک کی سزا دی جاتی ہے۔ https://p.dw.com/p/4llzRاشتہار