خود پسندی یا نرگیسیت کے شکار افراد اپنی ہی محبت میں گرفتارہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے دوسرے انسانوں کے ساتھ اختلافات بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔ نرگسیت سے متاثرہ فرد کی شخصیت شکست و ریخت کا شکار ہو سکتی ہے۔ ایک متاثرہ شخص اب اس بارے میں آگاہی پھیلا رہے ہیں۔