فوکوشيما کے جوہری حادثے نے ہميں يہ سکھايا ہے کہ توانائی کے حصول کا يہ ذريعہ خطرے سے خالی نہيں۔ البتہ تحفظ ماحول کے اہداف تک پہنچنے کے ليے کوئلے پر انحصار کو ختم کرنا بھی لازمی ہے، جس کے ليے جوہری توانائی کو ايک متبادل ہے۔ اب يہ فيصلہ حکومتوں نے خود کرنا ہے کہ کس سمت میں بڑھا جائے۔ آپ کی رائے ميں پاکستان کے ليے کيا موزوں ہے؟