جنوبی کیلیفورنیا ’تھومس فائر‘ کے شعلوں کی لپیٹ میں | تمام میڈیا مواد | DW | 17.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

جنوبی کیلیفورنیا ’تھومس فائر‘ کے شعلوں کی لپیٹ میں

کیلیفورنیا کی تاریخ کی تیسری سب سے بڑی آگ نے، جسے تھومس فائر کا نام دیا گیا ہے، دو ہفتوں میں دو لاکھ سڑسٹھ ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر ڈالا ہے۔ نو ہزار کے قریب فائر فائٹرز اس آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری