پاکستانجمرود قلعہ، سکھوں کے عظیم جرنیل کی یادگارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانفاطمہ نازش10.03.202410 مارچ 2024جمرود فورٹ کی تعمیر سکھ جرنیل ہری سنگھ نلوہ کا خواب تھی۔ وہ اس قلعے سے افغانستان کے حالات کا جائزہ لے کر افغانستان تک سکھ سلطنت کا دائرہ کار بڑھانا چاہتے تھے لیکن وقت نے انہیں مہلت نہ دی اور اس قلعے کا دفاع کرتے ہوئے انہوں نے جان دے دی۔ https://p.dw.com/p/4d7bKاشتہار