1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
آسٹریلیا

جسم کے اندر تھری ڈی پرنٹنگ

27 فروری 2024

آسٹریلوی یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا بائیو پرنٹر تیار کیا ہے جو براہ راست جسم کے اندر ٹشو یا بافت پرنٹ کر سکتا ہے۔ اس سے جسم کے اندر کسی عضو کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیا جا سکے گا۔

https://p.dw.com/p/4cuCT