1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کے ریسکیو ہیلی کاپٹرز

William Yang/ بینش جاوید
29 مئی 2017

جرمنی میں ائیرایمبولنس کے نظام کا اہم ترین حصہ ریسکیو ہیلی کاپٹرز ہیں۔ ان ہیلی کاپٹرز کے عملے میں شامل طبی ماہرین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ قیمتی جانوں کو بچا سکی‍ں۔ یہ میڈی کاپٹر برقوت مریض تک پہنچ کر مریض کو پرواز کے دوران ہی ابتدائی طبی مدد فراہم کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2djTA