1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کے جنوبی حصے میں طوفان سے تباہی

Awan / Meier, Madelaine30 مئی 2016

شدید بارش کے سبب سیلابی پانی سڑکوں پر کھڑی کاروں کو کھلونوں کی طرح ساتھ بہا لے گیا۔ گزشتہ شب بعض علاقوں میں اتنی بارش ہوئی جتنی عام طور پر کئی ہفتوں میں بھی نہیں ہوتی۔ مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ہوئے۔

https://p.dw.com/p/1IxDA