1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: کورونا وائرس کی ایک اور دوا کے تجربات کی منظوری

18 جون 2020

جرمن کمپنی ’کیور ویک‘ کو کورونا وائرس کے خلاف ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کووڈ انیس کے مریضوں پر تجربات کے مثبت نتائج حاصل ہونے کی صورت میں یہ دوا سال 2021ء کے وسط تک دستیاب ہو سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/3dyWe