سائنسجرمنیجرمنی میں چاند کی سطح کی ہو بہو نقل تیار کر لی گئیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسجرمنی26.09.202426 ستمبر 2024یورپی خلائی ایجنسی کے خلا بازوں کو چاند پر قدم رکھنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔ لیکن یہاں زمین پر اس مشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ خلا نورد مغربی جرمنی میں ایک جدید ترین تنصیب میں مستقبل کے چاند مشنز کے لیے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ https://p.dw.com/p/4l7Qiاشتہار