1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جامعہ عثمانیہ کا منفرد ’قرآن باغ‘

مدثر شاہ نوشہرہ
6 نومبر 2019

پاکستانی شہر نوشہرہ میں واقع جامعہ عثمانیہ میں قائم کردہ ’قرآن باغ‘ میں ایسے تقریبا سبھی پودے موجود ہیں، جن کا تذکرہ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید میں ملتا ہے۔اس باغ کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ اس مدرسے کے طلبا اور دیگر لوگوں کو تحفظ ماحول اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے آگاہی دی جائے۔’حدیقة القران‘ نامی اس باغ کی بنیاد سن دو ہزار نو میں رکھی گئی تھی۔

https://p.dw.com/p/3SXkC