ثناء ظفر
ثناء ظفر کا تعلق راولپنڈی پاکستان سے ہے۔ نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجویشن اور ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ کچھ عرصہ یونیورسٹی میں پڑھانے کے بعد جرمنی منتقل ہو گئیں۔ دو آن لائن چینلز میں میزبانی کے فرائض انجام دیتی ہیں۔