1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تیراہ کے متاثرین کا جمرود میں دھرنا، پاک افغان شاہراہ بھی بلاک

3 ستمبر 2024

پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے وادی تیراہ کے کوکی خیل قبیلہ سے وابستہ افراد ایک دہائی بعد بھی اپنے گھروں کو نہ لوٹ سکے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4kDYD
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔