تیئیس برس قبل ہونے والے ٹوکیو گیس حملے کے مجرم تختہٴ دار پر | تمام میڈیا مواد | DW | 06.07.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

تیئیس برس قبل ہونے والے ٹوکیو گیس حملے کے مجرم تختہٴ دار پر

تیئیس برس قبل ہونے والے ٹوکیو گیس حملے کے مجرم تختہٴ دار پر

جاپانی دارالحکومت کے زیرزمین ریلوے نظام کے مسافروں پر سن 1995 میں کیے گئے گیس حملوں میں تیرہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس حملے کے سات مجرموں کو جمعہ چھ جولائی کو پھانسیاں دے دی گئی ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری