1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ترنگ شکتی‘، بھارت بین الاقوامی فضائی مشقوں کا میزبان

6 اگست 2024

بھارت کثیرالقومی فضائی مشقوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ ’ترنگ شکتی‘ نامی ان مشقوں میں جرمنی کے علاوہ فرانس اور برطانیہ کی جنگی جہاز بھی حصہ لے رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4jADp