بڑے شہروں میں مکانات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان | تمام میڈیا مواد | DW | 31.01.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

بڑے شہروں میں مکانات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

آسٹریلیا سمیت کئی دوسرے ممالک میں جائیداد کی خرید و فروخت کے کاروبار میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ شمالی امریکا اور ایشیائی شہروں میں بھی ریئل اسٹیٹ کی قیمتوں میں کمی محسوس کی گئی ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری