معاشرہبوسنیا کا سرد موسم اور پاکستانی پناہ گزینوں کی صورت حالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ21.11.201921 نومبر 2019بوسنیا ہرزیگووینا کے علاقے ووچاک کے قریب بیہاچ کیمپ میں خیموں میں رہنے والے پاکستانی اور دیگر پناہ گزینوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ سردی بڑھ رہی ہے اور ان کے خستہ حال کیمپ طوفان کے باعث تباہ ہو چکے ہیں۔https://p.dw.com/p/3TTZuاشتہار