بوسنیا میں پھنسے پاکستانی مہاجرین کی مشکلات | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 04.12.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بوسنیا میں پھنسے پاکستانی مہاجرین کی مشکلات

بوسنیا میں ہزاروں مہاجرین شدید سردی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ کروشیا نے اپنی سرحد بند کر رکھی ہے، جس کی وجہ سے یہ مہاجرین سرحدی علاقوں میں محصور ہو چکے ہیں۔ ان میں پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے متعدد مہاجرین بھی موجود ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:44
Now live
02:44 منٹ

پڑھیں بھی