بنگلہ دیش میں ہندو کمیونٹی کو نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟
تنازعاتبنگلہ دیش
22 اگست 2024
بنگلہ دیش کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے الگ ہونے کے نتیجے میں ہندو کمیونٹی کو بھی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ماضی میں بھی بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلیوں کی وجہ سے ہندو کمیونٹی کو اکثر تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم لیکن کچھ مسلم شہری ہندوؤں کے گھروں اور مندروں کی حفاظت کی کوشش کر رہے ہیں۔