You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایشیا
اہم ترین سیکشن پر جائیں
اہم ترین
پاکستان میں بے قابو شہری پھیلاؤ سے خوراک کی قلّت کا خدشہ
اشتہار
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
چین کا بڑھتا اثر، بھارت اور امریکہ کا اتحاد اہم کیوں؟
چین کا بڑھتا اثر، بھارت اور امریکہ کا اتحاد اہم کیوں؟
امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ اتوار سے نئی دہلی میں تین روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
امارات میں پاکستانیوں کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا ہے، پاکستان
امارات میں پاکستانیوں کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا ہے، پاکستان
شہباز شریف حکومت نے کہا کہ متحدہ عرب امارات سے کچھ لوگوں کی ملک بدری یو اے ای حکام کی انتظامی اقدامات کا حصہ ہیں۔
کوئٹہ میں ورمی کمپوسٹ سے بنجر زمین کی بحالی
کوئٹہ میں ورمی کمپوسٹ سے بنجر زمین کی بحالی
کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں جہاں پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی نے زراعت کو شدید متاثر کیا ہے، ایک ناخواندہ کسان کیچوؤں کی مدد سے نامیاتی کھاد تیار کر رہے ہیں۔ امیر بخش نہ صرف اس طریقے سے زمین کی زرخیزی بہتر بنا رہے ہیں بلکہ مقامی کسانوں اور نوجوانوں کو بھی اس کی تربیت دے رہے ہیں۔ یہ کہانی ہے مقامی سطح پر ایک ایسے حل کی جو کم وسائل کے باوجود موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کی ایک کوشش ہے۔
مودی کا میلونی کو ’میلوڈی‘ کا تحفہ اور سیاسی ہنگامہ آرائی
مودی کا میلونی کو ’میلوڈی‘ کا تحفہ اور سیاسی ہنگامہ آرائی
اپوزیشن جماعت کانگریس کا کہنا ہے ک ملک میں لوگ غربت سے پریشان ہیں جبکہ مودی اٹلی میں 'میلوڈی‘ تقسیم کر رہے ہیں۔
روسی اور چینی صدور کی ملاقات: کن امور پر گفتگو ہوئی؟
روسی اور چینی صدور کی ملاقات: کن امور پر گفتگو ہوئی؟
چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے ممالک کے دوطرفہ تعلقات کی بھرپور تعریف کی۔
پوٹن کا چین کا دورہ بیجنگ کے بڑھتے ہوئے عالمی کردار کا عکاس
پوٹن کا چین کا دورہ بیجنگ کے بڑھتے ہوئے عالمی کردار کا عکاس
چینی صدر شی جن پنگ امریکی صدر ٹرمپ کی میزبانی کے صرف چند دن بعد ہی روسی رہنما ولادیمیر پوٹن کا استقبال کرنے والے ہیں۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
زمین کی مقناطیسی ڈھال کا مطالعے کے لیے اسمائل نامی منفرد مشن
زمین کا میگنیٹو سفیئر زمین پر ہمارے لیے ایک پراسرار حفاظتی ڈھال ہے۔ اس مقناطیسی ڈھال کے راز جاننے کے لیے یورپ اور چین کے ایک منفرد مشن کی تفصیل ہمارے سائنس ایکسپلینر میں۔
بھارت کی کثیر الجہتی سفارت کاری کے لیے ایران جنگ ایک امتحان
مشرق وسطیٰ کے حریف ممالک کے ساتھ تعلقات کو متوازن رکھنے کی بھارتی سفارتی اسٹریٹیجی کو اس وقت بڑے امتحان کا سامنا ہے۔
'کودوکُوشی‘: جاپان میں تنہائی میں اموات کا بڑھتا ہوا رجحان
جاپانی معاشرے میں تبدیلیوں کے ساتھ بہت سے بزرگ افراد تنہائی میں موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
سکھ حکمران اور ان کے عہد کی جیتی جاگتی تصویریں
لاہور کے شاہی قلعے میں واقع مائی جنداں کی حویلی سکھ دور کی تاریخ اور ثقافت کی ایک جیتی جاگتی تصویر پیش کرتی ہے۔
بیل ریس: روایت، جوش اور رفتار کا حسین امتزاج
پاکستانی صوبے پنجاب میں ہر سال سینکڑوں افراد جمع ہوتے ہیں تاکہ کھیتوں میں دھول اڑاتے بیلوں کو دوڑتا دیکھ سکیں۔
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
یہیں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا، جو صدیاں گزرنے کے بعد بھی زندہ ہے۔
اشتہار