You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایران میں گزشتہ برس 975 افراد کو سزائے موت دی گئی
ایران میں 2024ء کے دوران کم از کم 975 افراد کو سزائے موت دی گئی۔ یہ بات انسانی حقوق کے دو گروپوں نے کہی ہے۔
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
فروری 1979ء میں ایران میں آیت اللہ خمینی کی قیادت میں ایک بغاوت کے دوران بادشاہت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔
امریکہ مذاکرات میں بے پروائی برت رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر نے تہران حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہ کیے جائیں۔
نئی امریکی پابندیاں 'غیر قانونی' اور 'غیر منصفانہ'، ایران
پابندیوں میں اس نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے جس پر سینکڑوں ملین ڈالر مالیت کا ایرانی خام تیل چین کو بھیجنے کا الزام ہے۔
شدید دباؤ کی امریکی پالیسی اب بھی کام نہیں کرے گی، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران کے خلاف امریکہ کی شدید دباؤ کی پالیسی اس بار بھی ’ناکامی‘ سے دو چار ہو گی۔
ایران میں کرنسی اصلاحات سے مہنگائی روکنے کی کوشش
ایران نے کرنسی تبدیل کرنے کا منصوبہ 2021 میں شروع کیا تھا اور افراط زر میں کمی کے لیے ریال سے چار صفر کو ہٹا دیا تھا۔
جوہری حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
ٹرمپ کی واپسی: تہران اور واشنگٹن کے تعلقات منقطع
گزشتہ جمعرات کو ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران کی جوہری تنصیبات پر فوجی حملوں سے گریز کرتے ہوئے، معاہدے کی امید رکھتے ہیں۔
’ایران روزانہ تین ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر رہا ہے‘
ناروے کی ریفیوجی کونسل (این آر سی) کے مطابق، ایران بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کو ملک بدر کر رہا ہے۔
ایران اور روس مغربی ممالک کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش میں!
ایران اور روس مغربی پابندیوں کے نقصانات کو کم کرنے کی خاطر قریبی تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ حلقوں کے مطابق یہ دونوں ممالک مغربی ممالک کو چیلنج کرنے کی تیاری میں ہیں۔ یوکرین جنگ میں روس کو سب سے زیادہ اسلحہ فراہم کرنے والا ملک ایران ہی ہے۔
ایران یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مکالمت میں مصروف
ایران پیر کے روز فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ساتھ جوہری مکالمت کا دوبارہ آغاز کر رہا ہے۔
ایران: غیر قانونی اسقاط حمل پر مجبور خواتین
ایران میں خاندانی منصوبہ بندی کے سخت قوانین کے سبب ہر سال لاکھوں خواتین غیرقانونی طریقوں سے اسقاط حمل پر مجبور ہوتی ہیں۔
سوئس شہری کی ایران کی جیل میں مبینہ خود کشی
اس سوئس شہری کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔
سپریم لیڈر کا ’توہین آمیز‘ پوسٹر، ایران کی طرف سے شدید مذمت
آن لائن گردش کرنے والی تصاویر کے مطابق بسوں کے پوسٹروں پر لکھا گیا ہے، ''کوڑے دان کو چھانٹنا نہ بھولیں۔‘‘
ایران میں گزشتہ برس نو سو افراد کو سزائے موت دی گئی، یو این
اقوام متحدہ کے مطابق ایران میں گزشتہ برس نو سو سے زائد افراد کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
ایران نے واٹس ایپ اور گوگل پلے پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
حکام کے مطابق واٹس ایپ اور گوگل پلے کے استعمال کی اجازت دینا انٹرنیٹ پرعائد پابندیوں کو دور کرنے کی سمت میں پہلا قدم ہے۔
ایران نے حجاب کے نئے سخت قانون کو عارضی طور پر روک دیا
ایران کے اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان حجاب کے نئے قانون کے خلاف ہیں۔
ایرانی صدر ڈی ایٹ سمٹ میں شرکت کے لیے مصر پہنچیں گے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان بروز جمعرات مصر میں منعقد کیے جانے والے ڈی ایٹ سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
حجاب کیوں نہیں پہنا؟ ایران میں سنگر گرفتار
احمدی کے وکلاء کے بقول وہ نہیں جانتے کہ گلوکارہ کو کس نے گرفتار کیا اور کہاں قید کیا گیا ہے۔
ایران میں امریکی صحافی کو دس سال قید
ایک ایرانی عدالت نے امریکی صحافی رضا ولی زادہ کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
ایران نے اسرائیل میں اتنے زیادہ جاسوس کیسے بھرتی کیے؟
اسرائیل میں تقریباً 30 یہودی شہریوں کی گرفتاری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
تہران میں فضائی آلودگی: طلبہ اور کارکن گھروں میں رہیں، حکام
تہران، جہاں فضائی آلودگی کی سطح عام طور سے بہت بلند رہتی ہے، حالیہ دنوں میں اسموگ کی لپیٹ میں بھی رہا ہے۔
ایران نے اپنا سب سے وزنی پے لوڈ خلاء میں پہنچا دیا
ایک ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائیٹ اور ایک خلائی ٹگ پر مشتمل یہ پے لوڈ جمعے کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں پہنچا۔
ایرانی نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی عارضی طور پر رہا
ایران میں نوبل انعام یافتہ انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو جیل سے عارضی طور پر رہا کر دیا گیا۔
سزائے موت کے حکم کے بعد معافی، ایرانی ریپر توماج صالحی رہا
ایران کے تینتیس سالہ گلوکار توماج صالحی، جنہیں ماضی میں ملکی عدلیہ نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا، کو رہا کر دیا گیا ہے۔
ایران کے تین یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کے روز
ایران اور تین بڑے یورپی ممالک، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے مابین جوہری مذاکرات جمعہ انتیس نومبر کو ہو رہے ہیں۔
تعاون میں ناکامی پر جوہری ایجنسی کی ایران پر تنقید
اقوام متحدہ کی جوہری نگراں ایجنسی نے ایران کے جوہری پروگرام پر دباؤ بڑھانے کے لیے اس کے خلاف ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔
’رقص ميں ہوں اور ميں ہی رقص ہوں‘
ايک ايرانی نژاد بيلی ڈانسر، جو اپنی پوری زندگی ايران نہيں گئيں، اپنے آبائی ملک ميں خواتين کے حقوق اور رقص کے حوالے سے قدامت پسندی کو کيسے ديکھتی ہيں۔ کيا يورپ ميں آزادی کا تعاقب ايران ميں بھی تبديلی لا سکتا ہے۔
جوہری معاہدے پر ایران اور یورپی یونین میں شدید اختلافات
ایران کا کہنا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے اس کے جوہری پروگرام کے خلاف قرارداد کی حمایت کی تو وہ اس کا 'مناسب' جواب دے گا۔
کینیڈا میں ایران مخالف سابق وزیر کے قتل کی سازش کا انکشاف
ارون کوٹلر ایران کے سخت ناقد ہیں اور وہ کینیڈا کے وزیر انصاف بھی رہ چکے ہیں۔
ایران: حجاب مخالف خواتین کے 'علاج کے لیے' خصوصی کلینک
انسانی حقوق کے کارکنوں نے حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے جابرانہ اور بدنما قرار دیا ہے۔
ایران: برہنہ ہونے پر گرفتار کی گئی لڑکی کو رہا کرنے کی اپیل
حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس خاتون کو رہا کر دیا جائے، جسے یونیورسٹی میں کپڑے اتارنے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔
ایران میں یہودی شہری کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
ایران میں مقامی یہودی مذہبی اقلیت کے ایک رکن کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔
ایران میں 1979 کے ’یرغمالی بحران‘ کی یاد میں مظاہرے
یرغمالی بحران یا ہوسٹیج کرائسس 1979 میں پیش آنے والے پہ در پہ واقعات کی ایک کڑی ہے
ایران کا اسرائیلی حملے کا ’سخت جواب‘ دینے کے عزم کا اعادہ
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے ایک معاون کے بقول اسرائیل نے گزشتہ ہفتے جو حملے کیے تھے، ان کا 'سخت جواب' دیا جائے گا۔
ایرانی عوام کا غصہ، خوف اور قوم پرستی
ایرانی باشندوں نے اسلامی جمہوریہ کی قیادت سے اپنی مایوسی کا بھی اظہار کیا۔
اسرائیل کو جواب دینے کا تعین ایرانی حکام کریں، خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ ایرانی حکام اس بات کا تعین کریں کہ اسرائیل کے خلاف طاقت کا بہترین مظاہرہ کس طرح کیا جائے؟
اسرائیلی حملے میں نقصان ’محدود‘ رہا، ایران
اسرائیل نے ہفتےکو متعدد ایرانی عسکری اہداف کو نشانہ بنایا، جب کہ ایرانی دعویٰ ہے کہ نقصان زیادہ نہیں ہوا۔
ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں پر عالمی ردعمل
اسرائیل کی جانب سے ایرانی عسکری اہداف پر حملوں کے بعد عالمی ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایرانی میزائلوں کی رینج کیا ہے اور یہ کتنے طاقتور ہیں؟
بیلسٹک میزائل ایران کے ہتھیاروں کا ایک اہم حصہ ہیں اور انہیں یکم اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔
ایرانی فوجی تنصیبات پر اسرائیلی حملے
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز ایران میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔
ایرانی جنرل حکومت مخالف صحافی کے قتل کی سازش میں ملوث،امریکہ
امریکہ کا الزام ہے کہ تہران نے نیویارک میں مقیم ایک ایرانی نژاد امریکی صحافی کو قتل کرنے کی سازش رچی تھی۔
روس اور ایران کے گہرے ہوتے مراسم
یوکرین جنگ کے بعد سے ایران اور روس کے تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ ان دونوں ممالک پر عالمی پابندیاں بنی ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ازبکستان میں اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پزیشکیان سے ملاقات میں ان تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
ایران پر مزید امریکی پابندیاں
اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل نے حملہ کیا تو رد عمل شدید ہو گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران کا رد عمل شدید ہو گا۔
ایران میں دو ڈاکوؤں کو سرعام پھانسی دے دی گئی
وسطی ایران میں مسلح ڈکیتی کے دوران ایک پولیس افسر کو قتل والے دو افراد کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔
حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے رہنما حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
ایران سے نکالے گئے افغان مہاجرین کی مشکلات
ہر روز تقریباً تین ہزار تک افغان مہاجرین ایران سے اپنے آبائی ملک واپس آ رہے ہیں۔
ایران: کوئلے کی کان میں دھماکہ، کم از کم 51 افراد ہلاک
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس واقعے میں پچاس سے زائد ہلاکتوں کے علاوہ تقریباﹰ بیس افراد زخمی ہوگئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ