You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
آبنائے ہرمز کے راستے شپنگ پر ٹول کیوں وصول نہیں کیا جا سکتا؟
آبنائے ہرمز کے راستے شپنگ پر ٹول کیوں وصول نہیں کیا جا سکتا؟
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے دو ملین ڈالر کی ایرانی ٹرانزٹ فیس کی وصولی کی شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔
جنگ کے باعث ایران میں مریضوں کی ادویات تک رسائی مزید مشکل
جنگ کے باعث ایران میں مریضوں کی ادویات تک رسائی مزید مشکل
امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ نازک جنگ بندی کے باوجود ایران میں ضروری ادویات تک رسائی مزید دشوار ہوتی جا رہی ہے
ایرانی عازمین حج کو مکہ میں ’امن اور تحفظ‘ کا احساس
ایرانی عازمین حج کو مکہ میں ’امن اور تحفظ‘ کا احساس
اس سال حج میں شریک ایرانیوں کی حفاظت کے لیے سعودی سکیورٹی اہلکاروں کو خصوصی طور پر مامور کیا گیا ہے۔
ایران جنگ: ٹرمپ کردوں کو موردِ الزام کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟
ایران جنگ: ٹرمپ کردوں کو موردِ الزام کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟
تجزیہ کاروں کے مطابق صدر ٹرمپ ایران جنگ میں اپنی پالیسی کی ناکامیوں کا ذمہ دار کرد گروہوں کو ٹھہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایران شہریوں کو اسالٹ رائفل چلانے کی بنیادی تربیت دے رہا ہے
ایران شہریوں کو اسالٹ رائفل چلانے کی بنیادی تربیت دے رہا ہے
شہریوں کو یہ تربیت اس لیے دی جارہی کہ اگرامریکہ دوبارہ حملہ کرے تو لوگ ملک کے دفاع کے لیے میدان میں نکل سکیں۔
ایران جنگ: پاکستان کی ثالثی پر سوالات
ایران جنگ: پاکستان کی ثالثی پر سوالات
پاکستان ایران جنگ میں واشنگٹن، تہران، بیجنگ اور اہم خلیجی اتحادیوں کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے لیے دباؤ میں ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی تعطل
امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات اس وقت شدید ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔ دونوں ممالک اپنی اپنی ’ریڈ لائنز‘ کھینچ چکے ہیں اور کلیدی تنازعات پر سخت موقف اپنائے ہوئے ہیں۔
ایرانی افزودہ یورینیم کا مستقبل کیا ہو گا؟
خیال کیا جاتا ہے کہ ایران کے پاس 60 فیصد تک افزودہ کیا گیا 440 کلوگرام سے زیادہ یورینیم موجود ہے۔
ایران میں جاری انٹرنیٹ بندش کے خلاف بڑھتی عوامی ناراضی
ایران میں پچھلے چار مہینوں سے انٹرنیٹ بندش جاری ہے اور حکومت نے فی الحال اس کو ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
ایران کی افزودہ یورینیم کا کیا ہو گا؟
ایران کے پاس اب بھی سینکڑوں کلو گرام افزودہ یورینیم موجود ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے جوہری ہتھیار بنانے کی کوششیں مکمل طور پر روکنے کے لیے افزودہ یورنییم کے یہ ذخائر ایران سے منتقل کرنا ناگزیر ہیں۔
ایران جنگ اور خلیجی بحران: پاکستانی ترسیلاتِ زر خطرے میں؟
ایران کے گرد تنازع پاکستانی تارکینِ وطن کی ملازمتوں اور ترسیلاتِ زر کے بہاؤ کے ذریعے ملکی معیشت کو متاثر کر سکتا ہے۔
ایران آبنائے ہرمز کے ذریعے ہمیں ’بلیک میل‘ نہیں کر سکتا، ٹرمپ
ماہرین کے مطابق ایران مکمل اور طویل المدت بندش تو شاید برقرار نہ رکھ سکے لیکن وہ آبنائے ہرمز میں عارضی خلل پیدا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کے پاس تیز رفتار کشتیاں، بحری سرنگیں، میزائل، ڈرونز اور پاسداران انقلاب کی بحری فورس موجود ہے، جو محدود علاقے میں بحری ٹریفک کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (564)