1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
مہاجرتاٹلی

اٹلی: بے یارو مددگار تارکین وطن کا سہارا ’چائے خانہ‘

10 اکتوبر 2024

بلقان روٹ کے ذریعے ہزاروں تارکین وطن غیر قانونی طریقے سے یورپ پہنچتے ہیں تو ان کا سب سے پہلا پڑاؤ اطالوی شہر ترئیستے میں ہوتا ہے۔ اطالوی شہریوں نے شہر کے گلی کوچوں اور پارکوں میں سونے والے ایسے تارکین وطن افراد کے لیے ایک عمارت میں بنیادی سہولیات فراہم کرنا شروع کی ہیں جسے ’چائے خانہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4laal
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔