1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنسجاپان

انسان نما روبوٹ ڈرائیور کیا مستقبل ہیں؟

3 ستمبر 2024

کیا مستقبل میں انسان نما روبوٹ گاڑی چلانے کے قابل ہوں گے؟ ٹوکیو یونیورسٹی کے محققین اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ جدید سینسرز اور مصنوعی ذہانت کے نظام سے لیس ایک روبوٹ اس کام کو کس طرح سنبھال سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4kBwT