انسانوں کے ساتھ قدرت سے بھی پیار کیجیے | تمام میڈیا مواد | DW | 30.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مکالمہ

انسانوں کے ساتھ قدرت سے بھی پیار کیجیے

انڈونیشیا کے دارالحکومت میں ’ایکو اسلام‘ نامی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں پاکستانی نمائندے بھی شریک ہیں۔ یہ کانفرنس ڈی ڈبلیو اور واحد انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے منعقد کرائی جا رہی ہے۔