’’اس لیبارٹری سے کوئی جانور زندہ واپس نہیں جاتا۔۔۔‘‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’’اس لیبارٹری سے کوئی جانور زندہ واپس نہیں جاتا۔۔۔‘‘

جانوروں کے تحفظ کے لیے سرگرم ايک گروپ نے جرمنی کی ایک ریسرچ لیبارٹری میں خفیہ کيمروں کی مدد سے یہ ویڈیو بنائی ہیں۔ تجربہ گاہ میں جانوروں کی تشیوش ناک صورت حال سامنے آنے کے بعد لیبارٹری کے خلاف تحقیقات جاری ہيں۔

ویڈیو دیکھیے 02:53