1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسپین میں مسلمان اندلس کا صدیوں پرانا نظام آبپاشی اب بھی فائدہ مند

3 فروری 2024

جنوبی اسپین میں تقریباً 1200 سال قبل مسلمان اندلس یعنی مور سلطنت کی طرف سے بنائے گئے نطام آبپاشی سے کیا وہاں پانی کے موجودہ سنگین بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

https://p.dw.com/p/4c10F