اپنے پارٹنرز کے اسمارٹ فونز پر اسپائی ویئر ایپس انسٹال کرنے کا رجحان تیزی سے عام ہوتا جارہا ہے ۔ ان ایپس کا غلط استعمال باہمی تعلقات میں بگاڑ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ آج ہم اس بارے میں بات کریں گے کہ یہ ایپس کیسے کام کرتی ہیں، ان کا پتا کیسے لگایا جائے اور ان سے اپنی حفاظت کیسے کی جائے۔