سیاستمشرق وسطیٰاسماعيل ہنيہ کے قتل کا بدلہ، ايران کيا کر سکتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمشرق وسطیٰ01.08.20241 اگست 2024ايران نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنيہ کے قتل کا بدلہ لينے کی دھمکی دی ہے۔ ايک طرف ايران اسرائيل کو سخت پيغام دينا چاہتا ہے تو دوسری طرف براہ راست جنگ سے بھی بچنا چاہتا ہے۔ تو پھر يہ کيسے اور کس صورت ميں ممکن ہے؟https://p.dw.com/p/4j05Mاشتہار