1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسقاط حمل اب فرانسيسی آئين کا حصہ

5 مارچ 2024

فرانسیسی قانون سازوں نے واضح اکثريت کے ساتھ اس بل کی منظوری دے دی ہے جس کی بدولت خواتين کے ليے اسقاط حمل کا حق آئين کا حصہ بن سکے گا۔ فرانس ايسا کرنے والا دنيا کا پہلا ملک بن گيا ہے۔ واضح رہے کہ فرانس میں سن 1975 سے اسقاط حمل کی اجازت ہے تاہم خواتين کو منفی رويوں اور تنقيد کا خوف رہتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4dCT8
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔