You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بیروت: حریری ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملہ، تیرہ افراد ہلاک
اسرائیلی فوج کے مطابق پیر کی شب بیروت میں رفیق حریری یونیورسٹی ہسپتال کے قریب حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔
حماس کی قیادت اب ایک کمیٹی کرے گی
یہ کمیٹی دو فلسطینی علاقوں اور تارکین وطن کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔
شمالی غزہ: اسرائیلی محاصرہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی ہلاک
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس کے عملے کا شمالی غزہ میں واقع تینوں ہسپتالوں سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔
اسرائیل نے لبنان میں حملوں کو غیر عسکری اہداف تک وسعت دے دی
اسرائیل نے پیر کے روز حز ب اللہ سے مبینہ روابط پر مالیاتی گروپ القدر الحسن کی متعدد شاخوں اور سائٹس کو نشانہ بنایا۔
لبنان کے ہسپتال مریضوں سے بھر گئے، حاملہ خواتین کہاں جائیں؟
اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں شدت آنے کے بعد لبنان کے ہسپتالوں میں مزید مریضوں کی گنجائش باقی نہیں رہی۔
حماس کے لیڈر یحییٰ سنوار کون تھے؟
عسکریت پسند تنظیم حماس کے لیڈر یحییٰ سنوار غزہ میں ایک حملے میں مارے گئے۔ ان کی ہلاکت کا اعلان اسرائیلی فوج کے سربراہ ہرزی ہالیوی نے جمعرات کو کیا۔
حماس کے رہنما یحییٰ سنوار ہلاک کر دیے گیے، اسرائیل
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے ماسٹر مائنڈ یحییٰ سنوار کو غزہ میں ہلاک کر دیا ہے۔
شامی شہر لاذقیہ پر اسرائیلی حملے
ان حملوں نے دونوں طرف کے ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار سے محروم اور نقل مکانی پر مجبور کر دیا۔
غزہ کی صورتحال، برطانیہ نے اقوام متحدہ کا اجلاس طلب کر لیا
برطانیہ نے غزہ میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
’غزہ میں امداد کی فراہمی کو سخت ترین پابندیوں کا سامنا‘
عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے آج منگل 15 اکتوبر کو اسرائیل کے شمالی شہر حیفہ کی طرف راکٹ داغے ہیں۔
لبنان کو ایک ’نسل کھو دینے‘ کا خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ
یونیسیف کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق لبنان میں چار لاکھ سے زیادہ بچے بے گھر اور 1.2 ملین تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں۔
اقوام متحدہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی پر زور
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں لبنان کے شمالی حصے اور غزہ پٹی میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اضافہ، ٹینک غزہ سٹی کے پاس
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے محاصرہ شدہ فلسطینی علاقے کے شمالی حصے میں اپنے حملوں کا دائرہ کار مزید پھیلا دیا ہے۔
برطانوی ڈاکٹروں نے غزہ میں کیا دیکھا؟
گزشتہ ایک سال کے دوران غزہ میں کچھ برطانوی ڈاکٹر امدادی کاموں میں مصروف رہے۔
شمالی غزہ میں یکم اکتوبر سے خوراک کا داخلہ بند ہے، یو این
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق شمالی غزہ میں خوراک کی آخری رسد بھی بے گھر لوگوں میں تقیسم کی جا چکی ہے۔
ایران پر مزید امریکی پابندیاں
اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
غزہ میں پولیو مہم کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفہ
یونیسیف کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے پولیو ویکسین مہم کا دوسرا مرحلہ شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
سعودی ولی عہد کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بھی اپنے ایرانی ہم منصب سے مشرق وسطیٰ کے حالات پر بات کی۔
قومی یکجہتی کی کوشش، حماس اور فتح میں مذاکرات
حماس اور فتح کے وفود کے درمیان قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں ایک برس سے جاری غزہ کی جنگ اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
پہلی خصوصی پرواز 71 افراد کو لے کر آج بدھ کی اولین ساعتوں میں کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔
ایران اسرائیل تنازعہ: کیا ترکی بھی اس میں شامل ہو جائے گا؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعے میں ترک فوج کی شمولیت کا امکان کم ہی ہے۔
غزہ کی جنگ کا ایک سال مکمل، حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے
اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے کئی راکٹ فائر کیے جانے کے بعد پیر کو وسطی اسرائیل میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔
سات اکتوبر کے ایک سال بعد: اسرائیلی یورپی تعلقات میں تناؤ
غزہ پٹی میں اسرائیل کی زمینی عسکری کارروائیوں کی انسانی قیمت یورپی یونین میں اسرائیل کی حمایت کا امتحان لے رہی ہے۔
سات اکتوبر کو ہوا کیا؟ جس کے بعد اسرائیلی حملے شروع ہوئے!
ٹھیک ایک برس قبل سات اکتوبر کے دن ہی حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کیے تھے، جس کے نتیجے میں کم از کم بارہ سو افراد مارے گئے تھے۔ اس کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر حملے شروع ہوئے، جو تین سو پینسٹھ دن گزر جانے کے بعد بھی جاری ہیں۔
سات اکتوبر: غزہ جنگ کا ایک سال اور خطے پر اثرات
حماس کے دہشت گردانہ حملے اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی جنگ نے علاقائی اور مقامی حالات پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور بیروت پر حملے تیز کر دیے
فرانسیسی صدر نے اسرائیل کو غزہ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل نے حملہ کیا تو رد عمل شدید ہو گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران کا رد عمل شدید ہو گا۔
سات اکتوبر کو غزہ جنگ کا ایک سال، دنیا بھر میں مظاہرے
سات اکتوبر کو غزہ جنگ کا ایک برس مکمل ہونے پر دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
غزہ کی جنگ نے فلسطینی مہاجرین کو ہمیشہ کے لیے بےگھر کر دیا؟
سن انیس سو پچاس میں بے گھر ہونے والے ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کی تعداد آج بڑھ کر تقریباً 60 لاکھ ہو چکی ہے۔
امریکہ کے لیے اسرائیل کی حمایت کیا معنی رکھتی ہے؟
مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازعات میں امریکہ اسرائیل کا مستقل حامی ہے۔
اسرائیل نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے ایران پر حملہ کیا تو تہران اس کا سخت جواب دے گا۔
جرمنی: برلن میں انتہائی بائیں بازو کے رہنماؤں کا امن مظاہرہ
کچھ مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا اور اسرائیلی جنگ کی مخالفت میں نعرے لگائے۔
ایران اسرائیل تنازعہ اور عرب ممالک کی غیرجانبداری
عرب ممالک نے دوحہ میں ملاقاتوں کے دوران اسرائیل کے ساتھ تنازعے کے حوالے سے ایران کو اپنی غیرجانبداری کا یقین دلایا ہے۔
غزہ کی جنگ: عرب حکمران خاموش لیکن عوام غم و غصے میں
گزشتہ برس سے جاری غزہ کی جنگ کے دوران عرب ممالک کے عوام میں فلسطینیوں کی حمایت میں اب بہت اضافہ ہو چکا ہے۔
ایرانی حملوں کے جواب میں اسرائیلی ردعمل کیا ہو گا؟
اسرائیلی رہنما غور کر رہے ہیں کہ ایرانی حملوں کا جواب کیسے دیا جائے۔ ایران نے منگل کو اسرائیلی سرزمین کی طرف 180 کے لگ بھگ میزائل فائر کیے، جن میں سے زیادہ تر کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ ایران کا البتہ دعویٰ ہے کہ زیادہ تر میزائل اپنے اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے۔
بائیڈن ایران کے جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کے خلاف
اسرائیل پر تقریباﹰ دو سو میزائل داغے جانے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کو اس کا خمیازہ بھگتنے کی وارننگ دی تھی۔
حزب اللہ کے نقصان میں ترکی کا فائدہ ہے: تجزیہ کار
ترکی اپنے حریف ایران کے مقابلے میں اپنے علاقائی اثر و رسوخ کو مضبوط کرنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
اسرائیل نے انٹونیو گوٹیرش کو ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار دے دیا
ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کے ایک روز بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔
کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے
پولیس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔
تل ابیب میں فائرنگ اور چاقو سے حملے میں متعدد افراد ہلاک
اسرائیل میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ تل ابیب میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
ایران اسرائیل پر میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ اسے ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران اسرائیل کے خلاف ایک بڑے میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 فلسطینی ہلاک، غزہ طبی حکام
غزہ میں آج منگل کے روز اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کر دی
حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھی منگل کی صبح سرحدی علاقے المطلہ میں اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔
بھارت: حزب اللہ کے رہنما کی ہلاکت پر کشمیر میں سیاسی تنازع
حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی ہلاکت پر بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہروں کے بعد ایک نیا سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا۔
لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے جاری
شیعہ عسکری گروپ حزب اللہ کی جانب سے لبنان سے شمالی اسرائیلی علاقوں پر راکٹ داغنے کا سلسلہ جاری ہے۔
وسطی بیروت پر اسرائیل کا پہلا حملہ، متعدد ہلاکتیں
پیر کو بیروت کے قلب میں اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین افراد ہلاک ہو گئے۔
نصراللہ کے ساتھ حزب اللہ کے بیس سے زائد اہم ارکان مارے گئے
حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی افواج نے لبنان میں تازہ جوابی کارروائیوں کی ہیں۔
حسن نصر اللہ کی ہلاکت، کیا کسی گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی؟
اسرائیل گزشتہ بیس برسوں سے حزب اللہ کے بارے میں خفیہ معلومات حاصل کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے تھا۔
حزب اللہ کے ایک اور اہم رہنما ہلاک، اسرائیلی فوج
لبنان میں فعال جنگجو گروہ حزب اللہ نے اسرائیل پر تازہ راکٹ حملے کیے ہیں۔
حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کون تھے؟
بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں مارے جانے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی زندگی پر نظر ڈالتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ