معاشرہجرمنیاسرائیلی قونصل خانے کے قریب پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص ہلاکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجرمنی05.09.20245 ستمبر 2024جرمن حکام کے مطابق میونخ میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب ایک بندوق بردار شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق مشتبہ شخص کی عمر 18 برس ہے اور وہ آسٹریا کا شہری ہے۔ https://p.dw.com/p/4kKCwاشتہار