آسٹریلیا رہف کو سیاسی پناہ دے، ہیومن رائٹس واچ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 08.01.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

آسٹریلیا رہف کو سیاسی پناہ دے، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے آسٹریلیا حکومت سے کہا ہے کہ وہ سعودی نوجوان خاتون رہف محمد القنون کو سیاسی پناہ دے۔ رہف کو کویت سے بنکاک پہنچنے پر تھائی حکام نے روک کر ان کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیا تھا۔ اس وقت اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی کے تحفظ میں موجود رہف کا کہنا ہے کہ ان کے پاس آسٹریلیا کا ویزا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:12